ایبٹ آباد سے پی ٹی آئی کے سینکڑوں کارکنوں کاقافلہ اسلام آباد روانہ
اتوار 30 اکتوبر 2016 16:40
(جاری ہے)
اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ ضلع ناظم ایبٹ آباد سردار شیر بہادر عمران خان کی کال پردو نومبر کے جلسے میں شرکت کیلئے چارسوسے زائد پی ٹی آئی کے کارکنوں کے ہمراہ اتوار کے روز ایبٹ آباد سے روانہ ہوگئے ہیں۔
ضلع ناظم سردار شیربہادر براستہ گلیات اسلام آباد جائیں گے۔ جہاں سے وہ پیدل بنی گالہ پہنچنے کی کوشش کریں گے۔ صحافیوں سے بات چیت کے دوران سردار شیربہادر کاکہناتھاکہ مشکل کی اس گھڑی میں عمران خان کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔ ان شاء اللہ میں پیدل چل کر بنی گالہ پہنچنے کی بھرپور کوشش کرونگا۔ اور دونومبر کے دھرنے کو ہر صورت کامیاب بنایاجائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.