حاجی فدا محمد ناشاد کی صو بائی وزیر تعمیرات گلگت بلتستان کی وا لدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

اتوار 30 اکتوبر 2016 16:20

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے صو بائی وزیر تعمیرات ڈا کٹر محمد اقبا ل کی وا لدہ کی وفات پر اظہارافسو س کرتے مر حومہ کے بلنددرجات اور لواحقین کے لئے صبر وجمیل کی دعا کی ۔