سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کی کر اچی میں مجلس عزاء پر فا ئر نگ کی مذ مت

اتوار 30 اکتوبر 2016 16:20

گلگت ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی حاجی فدا محمد ناشاد نے کر اچی میں مجلس عزاء پر فا ئر نگ کی شدید مذ مت کرتے ہو ئے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے مملکت خداداد پا کستان کا عزم متزلزل نہیں ہو سکتا٬دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کبھی کا میاب نہیں ہوں گے ٬ان کا اسلا م سے کو ئی تعلق نہیں ۔

متعلقہ عنوان :