ممتاز سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد انتقال کر گئے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 16:12

ممتاز سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد انتقال کر گئے

ممبئی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر2016ء) ممتاز سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد انتقال کر گئے ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے والد ڈاکٹرعبدلکریم نائیک کی عمر 87 برس تھی ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر ذاکر نائیک اپنے والد کی نماز جنازہ میں شامل نہ ہو سکے ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک بیرون ملک ہیں تاہم ان کے بھائی محمد اور خاندان کے دیگر لوگ نماز جنازہ میں شامل ہوئے ۔