یورپی یونین بیلجیئم اسمبلی ووٹنگ

کینیڈا اور یورپی یونین تاریخی تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے

اتوار 30 اکتوبر 2016 14:30

برسلز (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اکتوبر2016ء) کینیڈا اور یورپی یونین بیلجیئم اسمبلی کی جانب سے ووٹنگ کے بعد تاریخی تجارتی معاہدے پر دستخط کریں گے ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس بیلجیئم ووٹنگ کے فوراً بعد یورپین کونسل کے صدر ڈونلڈ ٹسک نے کینیڈا کے وزیر اعظم کو فون کیا اور دستخطوں کی تقریب کے لئے انہیں برسلز آنے کی دعوت دی ۔ دریں اثناء کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈیو نے کہا یہ بڑی خبر ہے اور میں وہاں جانے کا منتظر ہوں ۔ (جاوید)

متعلقہ عنوان :