Live Updates

گاڑی سے برآمد اسلحہ لائسنس یافتہ ہے: علی امین گنڈاپور

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 13:53

گاڑی سے برآمد اسلحہ لائسنس یافتہ ہے: علی امین گنڈاپور

اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر2016ء) : پی ٹی آئی کے رہنما اور خیبر پختون خواہ کے وزیر ریونیو علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گاڑی سے برآمد ہونے والا اسلحہ لائسنس یافتہ ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ میرے ساتھ زیادتی کی گئی ہے ۔ میری جان کو خطرہ ہے اس لیے بلٹ پروف جیکٹ پہنتا ہوں ۔ میری گاڑی میں شراب نہیں شہد تھا .انہوں نے کہ گاڑی سے ملنے والا میرا اسلحہ لائسنس تھا۔ جان کو خطرے کے باعث میں گاڑی کی نمبر پلیٹ بدلتا رہتا ہوں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات