بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ ٬ْ چار شہری زخمی
ْترجمان پاک فوج نے وادی نیلم میں کسی پاکستانی چوکی کی تباہی کا بھارتی دعویٰ غلط قراردیدیا
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
سیالکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 اکتوبر2016ء) بھارتی فورسز کی جانب سے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دیا گیا۔
(جاری ہے)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول اورورکنگ باؤنڈری کی خلاف ورزیاں مسلسل جاری ہیں اوربھارتی فورسز نے ایک بارپھرجارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورکنگ باؤنڈری پر ہرپال٬ چپراڑ٬ پکھلیاں اور شکر گڑھ سکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 4 شہری زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے سی ایم ایچ سیالکوٹ منتقل کردیا گیا ۔
آئی ایس پی آرکے مطابق چناب رینجرزکی جانب سے بھارتی جارحیت کا بھرپورجواب دیا گیا اوربھارتی چوکیوں کوموثرطورپرنشانہ بنایا گیا نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پاک فوج نے وادی نیلم میں کسی پاکستانی چوکی کی تباہی کا بھارتی دعوی غلط قراردیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.