یمن کے مرکزی بنک پر خودکش بم حملے کی کوشش ناکام
محافظوں کی فائرنگ سے خودکش بمبار کی گاڑی 30 میٹر دور دھماکے سے پھٹ گئی ٬5اہلکار زخمی ہوگئے ٬سیکورٹی حکام
اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30
(جاری ہے)
یمنی حکومت نے ایران کے حمایت یافتہ حوثی باغیوں پر سنٹرل بنک سے زر مبادلہ کے ذخائر خرد برد کرنے کا الزام عاید کیا تھا۔
بنک کی عدن منتقلی سے حوثیوں کو شدید دھچکا لگا تھا اور اس کی وجہ سے انھوں نے اپنے زیر قبضہ علاقوں میں سرکاری ملازمین کو تن خواہوں کی ادائی روک دی تھی۔یمنی حکومت نے مرکزی بنک کی منتقلی کا فیصلہ اقوام متحدہ کی اگست میں جاری کردہ ایک رپورٹ کے بعد کیا تھا۔اس میں بتایا گیا تھا کہ حوثی باغی اور ان کے اتحادی ہر ماہ مرکزی بنک سے دس کروڑ ڈالرز نکال رہے ہیں اور اس کے زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر ایک ارب تیس کروڑ ڈالرز رہ گئے ہیں جبکہ نومبر 2014 میں یہ ذخائر قریبا چار ارب ڈالرز تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.