ٹرمپ کی دست درازی کاشکار ایک خاتون سامنے آگئی

اتوار 30 اکتوبر 2016 13:30

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی بیہودہ حرکتوں کا نشانہ بننے والی ایک اور خاتون سامنے آگئی٬ امریکی ریاست یوٹا کی سابق ملکہ حسن ٹیمپل ٹیگارٹ نے نیوز کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر اخلاقی حرکتوں کا پردہ فاش کردیا۔

(جاری ہے)

ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ نے 1997 میں پہلی ملاقات میں نازیبا حرکات کیں٬ ٹرمپ کے رویے پر اپنا دورہ مختصر کرکے گھر واپس چلی گئی۔ یاد رہے کہ ٹرمپ پر دست درازی کا الزام لگانے والی خواتین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :