امریکی صدر بھارتی نژاددوست کی انتخابی مہم کا حصہ بن گئے

اتوار 30 اکتوبر 2016 12:50

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 30 اکتوبر2016ء) امریکی صدر باراک اوباما نے اپنے بھارتی دوست راجا کرشنا مورتی کی انتخابی مہم کے لیے وڈیو کمرشل جاری کردیا۔

(جاری ہے)

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر اوباما نے ٹی وی پر چلنے والے تیس سیکنڈ کے اشتہار میں راجا کرشنا مورتی کو اپنا بہت اچھا دوست بتایا٬ وہ کانگریس کے لیے بہترین انتخاب ہیں٬ الی نوائے کے کانگریشنل ڈسٹرکٹ انتخابات میں راجا کرشنا مورتی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار ہیں۔

متعلقہ عنوان :