حسین مفتو اولو ترک دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

اتوار 30 اکتوبر 2016 12:40

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) ترک دفتر خارجہ نے حسین مفتو اولو کو نیا ترجمان مقرر کر دیا ہے۔ یڈیا رپورٹس کے مطابق بلغراد میں بطور سفیر متعین ہونے والے تانجو بلگچ کی جگہ حسین مفتو اولو کی تقرری سر انجام پائی ہے۔

(جاری ہے)

مفتو اولو اس سے قبل متعدد بار سفیر رہ چکے ہیں اور نئے عہدے سے قبل جنوب مشرقی یورپ دفاعی وزارتوں کی رابطہ کمیٹی کے صدر تھے۔

متعلقہ عنوان :