اٹلی میں شدید زلزلہ ،شدت 7.1 رکارڈ کی گئی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 30 اکتوبر 2016 12:21

اٹلی میں شدید زلزلہ ،شدت 7.1 رکارڈ کی گئی

روم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر۔2016ء) اٹلی میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ اٹلی کے وسطی علاقے میں محسوس کیا گیا۔

(جاری ہے)

زلزلے سے عمارتیں لرز کر رہ گئیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ کچھ روز سے اٹلی شدید زلزلے کے جھٹکوں کی زد میں‌ہے۔

متعلقہ عنوان :