عالمی بنک نے افغانستان کیلئے مزید 120ملین ڈالر کی امداد کا اعلان

اتوار 30 اکتوبر 2016 11:30

ْ کابل ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) عالمی بنک نے افغانستان کیلئے مزید 120ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیاہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ امداد 2017-20کنٹری فریم ورک پارٹنر شپ کی مد میں دی گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ امداد افغانستان میں بنیادی ڈھانچے اورسماجی خدمات کی فراہمی کے منصوبوں پر خرچ کی جائیں گی۔حکام کے مطابق ان منصوبوں میں پانی کی فراہمی کے منصوبوں کو اولین ترجیح دی جائیں گی۔

متعلقہ عنوان :