اسلام آباد میں‌ہائی الرٹ،کورنگ روڈ پر رکاوٹیں لگا دی گئیں

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ اتوار 30 اکتوبر 2016 11:19

اسلام آباد میں‌ہائی الرٹ،کورنگ روڈ پر رکاوٹیں لگا دی گئیں

اسلام آباد: (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30اکتوبر2016ء) : اسلام آباد میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ۔ کورنگ روڈ پر رکاوٹیں لگا دی گئی ہیں ۔ غیرمقامی لوگوں کو بنی گالہ جانے سے روکا جارہا ہے جبک مقامی رہائشیوں کو شناختی کارڈ دکھانے کے بعد جانے کی اجازت ہے۔

(جاری ہے)

دوسری جانب بنی گالا پر پہلے ہی پولیس اور ایف سی اہلکاروں کی بڑی تعداد موجود ہے اور کسی بھی آنے جانے والے کی پہلے تلاشی لی جا رہی ہے۔

متعلقہ عنوان :