ترکی میں مارٹر حملے میں 3فوجی ہلاک ٬5زخمی

اتوار 30 اکتوبر 2016 11:10

ترکی میں مارٹر حملے میں  3فوجی ہلاک ٬5زخمی

انقرہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 اکتوبر2016ء) مشرقی ترکی میں مارٹر گولہ باری کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کردستان ورکر پارٹی کے جنگجوئوں نے شام سے 3 مارٹر گولے فائر کئے جو ترکی صوبے حکاری میں گرے۔

(جاری ہے)

جن کی زد میں آکر 3فوجی ہلاک اور5زخمی ہو گئے۔حکام نے کہا کہ زخمی ہونے والوں میں سے ایک فوجی کی حالت تشویشناک ہے علاقے میںحملہ آوروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :