آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا‘ محکمہ موسمیات

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:47

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت سکردومنفی03٬ قلات منفی 01٬ گلگت٬استور01ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔

متعلقہ عنوان :