لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کا ڈیرہ غازیخان میں آغاز

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 23:02

ڈی جی خان ۔29اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) لاہور ہائی کورٹ کی 150سالہ تقریبات کے سلسلے میں ڈیرہ غازیخان میں بھی تقریبات کاآغاز کر دیاگیاہے‘ 5٬ نومبر کو ڈیرہ غازیخان میں کانفرنس منعقد ہو گی: 6نومبر کو کرکٹ میچ اور 7نومبر کو مختلف تعلیمی اداروں کے طلبا ء وطالبات کو عدلیہ کا مطالعاتی دورہ کرایا جائے گا‘ یہ بات ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے ترجمان کی طرف سے جاری مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :