جماعت اہلسنت کے زیراہتمام سالانہ کانفرنس (کل) ہو گی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:21

ہری پور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) جماعت اہلسنت کے زیراہتمام سالانہ کانفرنس (کل) اتوار کو چمن پارک ہری پور میں صبح 10 بجے شروع ہو گی۔ کانفرنس کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جماعت اہلسنت کی سالانہ کانفرنس (آج) اتوار کو دن 10 بجے چمن پارک میں ہو گی٬ کانفرنس میں مقامی علماء کے علاوہ مرکزی قائدین بھی شرکت کریں گے۔ اہلسنت کانفرنس کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں٬ قائدین کا نام صیغہ راز میں رکھا گیا ہے جس کا پتہ صبح کانفرنس شروع ہونے کے وقت ہی لگے گا۔