لاہور ٬دوست کی دوست کی نو عمر بیٹی سے زیا دتی ٬اہل علاقہ سراپا احتجاج

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:16

لاہور ٬دوست کی دوست کی نو عمر بیٹی سے زیا دتی ٬اہل علاقہ سراپا احتجاج

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) شا ہد رہ ٹا ئو ن کے علا قہ میں دوست نے دوست کی نو عمر بیٹی سے زیا دتی کر دی اس کے بعد اپنے ایک رشتے دار تھا نے دار سے مل کر لڑ کی کے والد کو ہی غا ئب کر دیا جس پر اہل علا قہ سر اپا احتجا ج بن گئے۔بتا یا گیا ہے کہ شا ہد رہ ٹا ئو ن کے علا قہ بس سٹا پ کے رہا ئشی ملک راشد عر ف راشا اور محمد نعیم آ پس میں دوست تھے ملک راشد عر ف راشا نے محمد نعیم کو گھر بھی کر ایہ پر لیکر دیا تھا ملک راشد کی نیت نعیم کی 17سا لہ بیٹی فلک نعیم پر خر اب تھی چند روز پہلے ملک راشد نے اپنے دوست عمر ان عر ف ما نی کے سا تھ ملکر بازار سے اس وقت اغو ا کیا جب وہ اپنی ما ں کیلئے ادویا ت لیکر آ رہی تھی ملک راشد نے لڑ کی کو جھا نسا دیکر اپنے سا تھ لیا اور نا معلو م مقا م پر لے جا کر اپنے دوست عمر ان عر ف ما نی کے سا تھ ملکر اس سے اجتما عی زیا دتی کی ۔

(جاری ہے)

ملز ما ن نے لڑ کی کو دھمکیا ں دی کہ اگر اس نے گھر والو ں سے کسی با ت کا ذکر کیا تو اس کے سا رے خا ند ان کو ختم کر دیں گئے۔تا ہم لڑ کی نے گھر والو ں سے سا ری با ت کہہ دی جس پر ملز ما ن کے خلا ف تھا نہ شا ہد رہ ٹا ئو ن میں مقد مہ نمبر 1106بجر م 376ت پ درج کر لیا گیا ۔ملک راشد نے محمد نعیم کو دھمکا نے کی کو شش کی ۔گز شتہ روز ملک راشد کے ایک رشتے دار سب انسپکٹر ملک طلعت جو کہ تھا نہ فیر وز والہ میں تعینا ت ہے اس نے محمد نعیم کو صلح کے بہا نے بلا یا اور تھا نے لے گیا جہا ں اس پر زبر دست تشد د کیا گیا جس سے اس کی خا لت غیر ہو گئی اس کے بعد ملک راشد اور سب انسپکٹر ملک طلعت نے اسے دھمکی دی کہ اگر تم نے مقد مہ کی پیر وی اور صلح نہ کی تو سنگین نتا ئج بھگتنا ہو ں گئے۔

محمد نعیم ملک طلعت سے رہا ئی پا نے کے بعد تھا نہ شا ہد رہ ٹا ئو ن آ یا اور ایس ایچ رانا اکمل کو سا ری صو رتحا ل سے آ گا ہ کیا کہ ملک طلعت سب انسپکٹر اور اس کے سا تھیو ں نے مجھے تشد د کا نشا نہ بنا یا اور میر ی جیب سے 8ہز ار روپے کی نقد ی مو با ئل فو ن بھی چھین لیئے اور مجھے قتل کی دھمکیا ں دی کہ اگر تم نے مقدمہ واپس نہ لیا تو ۔ذرائع کے مطا بق ملز م ملک راشد عر ف راشا کو سیا سی سر پر ستی حا صل ہے جبکہ پو لیس بھی اس کے سا تھ ملی ہو ئی ہے جو اس کو گر فتا ر نہیں کر رہی ہے۔

دوسر ی طر ف محنت کش محمد نعیم نے بتا یاکہ اگر اسے انصا ف نہ ملا تو وہ اپنے خا ند ان کے سا تھ ملکر اسمبلی ہا ل کے با ہر خو د سو زی کر لیں گا ۔واضع رہے کہ محمد نعیم کا ایک بیٹا 19سا لہ ایا ز تعیم چند ما ہ قبل کینسر کے مر ض میں مبتلا ہو نے کے بعد جا ں بحق ہو چکا ہے۔اس واقعہ کے بعد محمد نعیم کے بچو ں پر خو ف طا ری ہو چکا ہے اور اس نے اپنے دوسر ے بچو ں کو سکو ل بھیجنا بند کر دیا ہے۔

اس مقد مہ کی وجہ سے محمد نعیم کے گھر فا قو ں کی نو بت آ چکی ہے اور اسے مختلف افر اد کی جا نب سے دھمکیا ں بھی دی جا رہی ہے۔دوسر ی طر ف انچا ر ج انو سٹی گیشن شا ہد رہ ٹا ئو ن سب انسپکٹر محمد راشد نے بتا یا کہ تفتیش میر ٹ پر کر رہے ہے مر کز ی ملز م ملک راشد عر ف راشا کی گر فتا ری کیلئے چھا پے ما رے جا رہے ہیں جلد ہی اسے گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

متعلقہ عنوان :