آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا‘محکمہ موسمیات

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 21:15

ملتان۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

ہفتہ کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت32.4اورکم سے کم17.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیاصبح8بجے ہوامیں نمی کا تناسب 75 فیصد اور شام 5 بجے 36 فیصد تھا۔ آج اتوارکے روزملتان میں سورج صبح6بجکر24منٹ پرطلوع اورشام5بجکر30 منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :