خورشید شاہ کی ناظم آباد کراچی میں دہشت گردی کی شدید مذمت

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:46

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے ناظم آباد کراچی میں دہشت گردی کی شدید مذمت کی ھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔ انہوں نے دہشت گردی میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ھے۔