( ن) لیگ کے کرپٹ درباریوں کو چاہئے کہ وہ اپنے آپ کو احتساب کیلئے پیش کردیں
قومی اسمبلی ملک محمد عامر ڈوگر کی بات چیت
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:34
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی شعبہ خواتین کی مرکزی رہنما میڈم سلونی بخاری نے ملک بھر میں خواتین سے رابطے جاری رکھے ہوئے ہیں اور ملتان میں خواتین کے ساتھ رابطوں کیلئے خصوصی ہدایات کردی گئیں ہیں۔
اس موقع پر ایم این اے ملک محمد عامر ڈوگر نے مزید کہا کہ حکمرانوں بوکھلاہٹ اور اپنی کرپشن کی وجہ سے زیر عتاب آچکے ہیں اور کرپشن کی گرفت سے ان کا بچنا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد روانگی کیلئے پارٹی ورکرز کو بھرپور انداز میں رہنمائی و سپورٹ کی جائے گی اور پارٹی ورکرز کے تحفظ اور انتظامی امور کی نگرانی کیلئے پارٹی ورکرز کی ڈیوٹیاں لگادی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.