سرگودھا٬دیوالی کے تہوار پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 20:03

سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء)دیوالی کے تہوار پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق واپڈا حکام نے ہندو برادری کے تہوار کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ دیوالی کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہ کریں۔

(جاری ہے)

جن علاقوں میں بجلی بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ان جگہوں پر خصوصی اقدامات کئے جائیں اور لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔