تخت بھائی٬پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ ایند اسٹرائیک آپریشن ٬ چا ر اشتہا ری ملزمان سمیت 30 مشتبہ افراد گرفتار
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:58
(جاری ہے)
ہفتے کے روز علی الصبح ایس ایچ او تھانہ ساڑو شاہ انسپکٹر گوہر تاج اور پو لیس کی بھار ی نفری نے تھا نہ ساڑو شاہ کی حدود میں واقع مختلف علا قوں میں سرچ آپریشن کے دوران مختلف مقدمات میں مطلوب چار خطرناک اشتہا ری ملزمان کو بھی گرفتار کر کے پا بند سلسلہ کیا گیا جبکہ پندرہ عدد پستول ٬ گیارہ عدد ریپیٹر ٬ اکیس عدد کا لا کوف اور 160عدد مختلف ساخت کے کا رتوس بھی قبضے میں لئے گئے۔
اسی طرح تیس مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جبکہ آوارہ گردی میں ملوث 13 اور کرایہ دار ی قا نون کے خلا ف ورزی پر دو گرفتار کر کے انکے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے۔ آپریشن کے دوران ساٹھ مشتبہ افراد اور موٹر سا ئیکلوں کی سی آر وی ایس سسٹم کے ذریعے چیکنگ کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.