سینیٹر اعتزاز احسن اور سردار لطیف کھوسہ کراچی چلے گئے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن اور سابق گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کراچی چلے گئے۔

(جاری ہے)

پاکستان پیپلزپارٹی کے یہ دونوں رہنمائوں نے پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرصدارت ہونے والے پاکستان پیپلزپارٹی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کی۔ پی پی پی کے دونوں رہنما لاہور سے پی آئی اے کی پرواز پی کے 303 کے ذریعے کراچی روانہ ہوئے جو آج واپس لاہور پہنچ جائیں گے۔ (اے ملک)