پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انڈر گریجویٹ ڈپلومہ ان فیزیکل ایجوکیشن اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :