بلوچستان کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے علاقے وڈھ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز وڈھ کے علاقے میں نامعلوم افراد کی جانب سے نوجوان مجیب احمد پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے ٬ زخمی کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کرکے انتظامیہ نے مزید کاروائی شروع کردی ہے۔