ژوب کے علاقے گوال پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ ٬ 2 اہلکار زخمی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:40

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے گوال پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ کے نتیجے میں 2 اہلکار زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ژوب کے گوال پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں سیکورٹی فورسز کے 2 نوجوان زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کمبائنڈ ملٹری ہسپتال ژوب منتقل کردیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :