وزیرداخلہ چوہدری نثا ر قومی سلامتی کے منافی شائع خبر کی تحقیقات کے معاملے پر (آج) پریس کانفرنس کرینگے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:20

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے قومی سلامتی کے منافی شائع ہونے والی خبر کی تحقیقات کے معاملے پر (آج)اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کرینگے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان (آج) اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔وزیرداخلہ قومی سلامتی کے منافی خبر شائع ہونے کے معاملے کی تحقیقات اور وزیر اطلاعات سے وزارت کا قلمدان واپس لئے جانے کے معاملات پر بات کریں گے۔(خ م)

متعلقہ عنوان :