پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انڈر گریجویٹ ڈپلومہ ان فیزیکل ایجوکیشن اینول 2016ئ کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :