پنجاب یونیورسٹی ڈیٹ شیٹس

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:19

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2016ئ کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دی ہیں۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :