گرفتا ریوں کا خوف پی ٹی آئی کے بیشتر رہنماء اور سرگرم کار کن اسلام آباد روا نہ

پو لیس تکتی رہ گئی گھروں کے محا صرے را ئیگاں

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:15

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) گرفتا ریوں کا خوف پی ٹی آئی کے بیشتر رہنماء اور سرگرم کار کن اسلام آباد روا نہ پو لیس تکتی رہ گئی گھروں کے محا صرے را ئیگاں تفصیلات کے مطا بق پی ٹی آئی کے بیشتر رہنماء گرفتا ریوں کے خوف سے پو لیس کو چکما دیکر اسلا م آباد روا نہ ہو گئے پی ٹی آئی کے رہنماء گز شتہ رات سے ہی اپنے گھروں سے روپوش ہو گئے تھے پو لیس نے رہنما ?ں کے گھروں کا محا صرہ کیا ہوا تھا مگر پو لیس تکتی رہ گئی سرگرم کا رکناور عہدیدارن پو لیس کو چکما دیکر رفو چکر ہو گئے پو لیس کو ما یو سی کا سا منا۔

متعلقہ عنوان :