پاکستان عوامی تحریک نے کارکنوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 18:15

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان عوامی تحریک نے کارکنوں کی گرفتاریوں کی اطلاعات کیلئے کنٹرول روم قائم کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پولیس کی جانب سے اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے متحرک کارکنوں کی گارفتاریوں کا سلسلہ اور پکڑ دھکڑ جاری ہی2روز کے دوران تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے درجنوں کارکنوں کو گرفتا ر کیا جا چکا ہے جس پر عوامی تحریک نے کنٹرول روم قائم کر دیا ہے عوامی تحریک نے کارکنوں کو گرفتار ی کی صورت میں فوری طور پر کنٹرول روم اطلاع کرنے کی ہدایت کر دی گئی ہے تاکہ انکی رہائی کیلئے اقدامات کیے جا سکیں۔