ایس ای سی پی سیکورٹیز ایکسچینجز ریگولیشنز2016کی منظوری دیدی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:38

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) سیکورٹیز و ایکسچینج کمیشن پاکستان نے سرمائے کی منڈی کو مستحکم کرنے کی غرض سے سیکورٹیز ایکسچینجز (لائسنسنگ و آپریشنز)ریگولیشنز2016کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

سٹیک ہولڈرز کیساتھ تفصیلی مشاورت کے بعد ریگولیشنز کو حتمی شکل دی گئی جو ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ہفتہ کو ایس ای سی پی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق قواعد و ضوابد لائسنسنگ٬مالی وسائل٬فرائضو زم داریوں٬آڈٹ اکاونٹس٬تقرریوں اور ڈائریکٹرز و انتظامیہ کے رویوں سے متعلق امور کیلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :