ڈاکوئوںنے شہریوں سے رقم اورموبائل فون چھین لئے

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:35

ملتان۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) مختلف وارداتوں میںڈاکوئوںنے شہریوںسے رقم اورموبائل فون چھین لئے۔پولیس کے مطابق سیتل ماڑی کے علاقے میں جنید سے تین ڈاکوئوںنے موبائل فون اوررقم چھین لی۔

(جاری ہے)

نیوملتان کے علاقے میں واپڈاملازم حارث سے دوڈاکوئوںنے ریڈنگ کے لئے لے جانے والاموبائل فون چھین لیا۔پولیس نے ان واقعات کے مقدمات درج کرلئے ۔