پریس انفارمیشن آفیسر راو تحسین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:03

پریس انفارمیشن آفیسر راو تحسین کو فارغ کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔29 اکتوبر 2016ء): قومی سلامتی کے اجلاس کی خبر لیک ہونے پر تحقیقات کا سلسلہ جاری تھا۔ ذرائع کےمطابق تحقیقات کے بعد پریس انفارمیشن آفیسر راؤ تحسین کو عہدے سے فارغ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ اس سے خبر پرویز رشید سے وزارت اطلاعات و نشریات کا قلمدان واپس لینے کی خبر بھی سامنے آئی تھی تاہم ذرائع نے بتایا کہ پریوز رشید کے استعفے سے متعلق فیصلہ وزیر اعظم نوا زشریف ہی کریں گے۔