پنجاب یونیورسٹی نے امتحانی نتائج کا اعلان کردیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:26

لاہور۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے انڈر گریجویٹ ڈپلومہ ان فزیکل ایجوکیشن اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :