پنجاب یونیورسٹی بی کام ون اور ٹو سیکنڈ اینول کی ڈیٹ شیٹس جاری

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 17:26

لاہور۔29 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی کام پارٹ ون اور ٹو سیکنڈ اینول 2016ء کے ا متحانات کا نظام الاوقات جاری کردیا ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :