عراقی دارالحکومت میں خودکش حملہ٬ نصف درجن سے زائد ہلاک
حملہ شیعہ زائرین کے لیے بغداد کے مغربی حصے میں قائم ایک امدادی مرکز پر کیا گیا
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:33
بغداد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 اکتوبر2016ء)عراق کے دارالحکومت بغداد میں شیعہ زائرین پر کیے گئے خودکش حملے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ بیس سے زائد زخمی ہیں۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
یہ حملہ شیعہ زائرین کے لیے بغداد کے مغربی حصے میں قائم ایک امدادی مرکز پر کیا گیا۔ اس امدادی مرکز پر شیعہ زائرین امدادی سامان حاصل کرنے کے لیے جمع تھے۔ ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔ حالیہ کچھ عرصے کے دوران عراق میں خاص طور پر شیعہ علاقوں اور شیعہ اجتماعات کو جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے خاص طور اپنے خودکش حملہ آوروں سے نشانہ بنایا ہے۔۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.