حیدرآباد میں 24 قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 44ہزار65روپے رہی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 16:10

حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں ہفتے کو 24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 44ہزار65روپے٬22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت40ہزار395روپے رہی ۔ صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 641 روپے رہی۔