پیرمحل٬ گیس ری فلنگ کرکے فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 15:25

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) گیس ری فلنگ کرکے فروخت کرنے والے دکاندار کے خلاف مقدمہ درج تفصیل کے مطابق اصغرعلی Si نے مخبر کی اطلاع پر سی پلاٹ خانجوان میں چھاپہ مارا تو محمد گلزار اپنی دکان بستی خانجوان سی پلاٹ میں گیس ری فلنگ کرنے میں مصروف ہے جو انسانی جانوں کے لیے خطرہ کا باعث ہے محمدگلزار کو موقع سے گرفتار کرکے سامان گیس ری فلنگ قبضہ میں لیکرزیر دفعہ285/286ت پ کے تحت مقدمہ درج رجسٹرہوا۔

متعلقہ عنوان :