پاکستان سمیت دنیا بھرمیں دماغ کی شریان پھٹنے کا عالمی دن منایا گیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 14:52

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیںدماغ کی شریان پھٹنے کا عالمی دن ہفتہ کو منایا گیا۔

(جاری ہے)

رواں سال اس دن کا موضو ع ''حقائق کا سامنا کریں٬سٹروک قابل علاج ہے ''رکھا گیا ہے٬اس دن کو منانے کا مقصددنیا بھرمیں سٹروک کی سنگین صورتحال اور اس کی شرح میں اضافے کو اجاگر کرناہے اور اس سے بچاو سے متعلق لوگوں میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :