اب کی بار’ ٹرمپ سرکار‘نیاٹی وی اشتہارتیارکرلیاگیا

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 14:13

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2016ء) امریکی میں ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار تک پہنچنے کے لئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی انتخابی مہم کا نعرہ چرالیا ہے۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ کی مہم نے ٹی وی چینلز کے لیے ایک اشتہار تیار کیا جس میں ’’اب کی بار ٬ٹرمپ سرکار ‘‘ بھی کہا گیا ہے۔ری پبلکن امیدوار نے انڈین امریکنز کو مخاطب کرتے ہوئے ہندی بھی بولی۔اشتہار میں انہوں نے انڈین امریکنز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا اور بھارت بہترین دوست ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :