کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں ٬ ز ر عی ما ہر ین

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:25

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء)کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں٬ ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق کنوا ر گند ل کا پو دا لو گ گھر وں میں زیبائش کے لیے لگا تے ہیں ٬ا س کا تنا نہیں ہوتا بلکہ تنا نما پتے ہو تے ہیں جو گو د ے سے بھر ے ہو تے ہیں ٬کنوا ر گند ل کا استعما ل غذ ا کا جزو بد ن بنا نے وا لے نظا م کی اصلا ح و بحا لی میں مد د د یتا ہے ٬ز ر عی ما ہر ین کی طر ف سے کا شت کا ر و ں کو سفا ر ش کی گئی ہے کہ مو سم سرما کے آخیر میں کنو ا ر گند ل کے پو د ے کے در میا ن سے ا یک پتلی شا خ نکلتی ہے جس پر پھو ل گلتے ہیں جب ا ن پھو لو ں سے بیج بن جا ئیں تو مو سم بہا ر میں ا ن کو ر یت سے بھر ی ہو ئی ٹر ے میں لگا د یں٬ کنو ار گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخیر کا بہتر ین وقت ہے ۔