اقوام متحدہ میں جوہری ہتھیاروں پر پابندی کی قرارداد منظور
اگلے برس دنیا بھر سے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے لیے بات چیت کا آغاز بھی کیا جائے٬قراردارمیںمطالبہ
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:01
(جاری ہے)
اس قرارداد کی مخالفت میں امریکا٬ روس٬ اسرائیل٬ فرانس اور برطانیہ نے ووٹ ڈالا۔ اب یہ قرارداد اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے مکمل اجلاس میں رواں برس دسمبر میں پیش کی جائے گی۔
اس قرارداد میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ اگلے برس مارچ سے دنیا بھر سے جوہری ہتھیاروں کے مکمل خاتمے کے کسی قانونی پابندی کے حامل معاہدے کے لیے بات چیت کا آغاز کیا جائے۔ اس قرارداد میں کہا گیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں کو دنیا بھر سے ختم کر دیا جائے۔بین الاقوامی مہم برائے تخفیف جوہری اسلحہ نامی تنظیم کی ایگزیکٹیو ڈائریکٹر بیاٹریز فِہن نے کہاکہ آج کی ووٹنگ یہ واضح کرتی ہے کہ اقوامِ عالم کی غالب اکثریت تخفیف جوہری اسلحہ کو ضروری سمجھتی ہے اور چاہتی ہے کہ ان ہتھیاروں کا خاتمہ جلد از جلد ہو۔ اقوامِ عالم سمجھتی ہیں کہ دنیا کو جوہری ہتھیاروں سے پاک کرنے کی ہدف قابلِ حصول ہے اور اس سلسلے میں پیش رفت ہو سکتی ہے۔فِہن نے مزید کہا کہ اس قرارداد سے عالمی جوہری طاقتوں کو یقینا راضی نہیں کیا جا سکتا کہ وہ جوہری ہتھیاروں کے ذخائر کو قلیل وقت میں ختم کر دیں٬ مگر اس قرارداد سے اس ہتھیار کی برائیاں واضح ہو گئیں ہیں٬ بالکل یہی کچھ کلسٹر بموں اور زمینی سرنگوں کے حوالے سے بھی ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.