میکسیکومیں منشیات کے سرغنہ کے کروڑوں ڈالر چوہے کھاگئے
سردی میں کمرہ گرم کرنے کیلئے میرے والد نے نوٹو ں کے کچھ تھیلوں کو آگ لگادی٬بیٹے کا انکشاف
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 12:01
(جاری ہے)
ایسی جگہوں پر رکھی گئی رقم میں سے ہر سال تقریباً دو ارب ڈالر چوہوں کی نظر ہو جاتے تھے لیکن پیبلو ایسکو بار کی دولت کا یہ عالم تھا کہ اسے اس ’معمولی‘ نقصان سے کوئی فرق نہیں پڑتا تھا۔
رابرٹو کا کہنا ہے کہ ان کے پاس دولت اس قدر زیادہ تھی کہ اسے محفوظ رکھنا بہت بڑا مسئلہ بن چکا تھا۔ایسکو بار کے بیٹے ہوان پیبلو ایسکو بار نے بھی ایک انٹرویو میں ایسا ہی حیرت انگیز انکشاف کیا۔ ان کا کہناتھا کہ جب ان کے والد انڈر گرائونڈ تھے تو ایک بار انہیں سردی سے بچنے کے لئے آگ جلانے کی ضرورت پیش آئی۔ وہ جس جگہ چھپے ہوئے تھے وہاں کچھ اور دستیاب نہ تھا لہٰذا انہوں نے کچھ تھیلے کھولے اور نوٹوں کا ڈھیر لگا کر اسے آگ لگادی تاکہ کمرہ کچھ گرم ہو جائے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.