اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں روس ناکام

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:31

اقوام متحدہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) روس اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا الیکشن جیتنے میں کامیاب نہیں رہا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسے ہنگری اور کروشیا کے ہاتھوں شکست ہوئی ہے۔انسانی حقوق کونسل میں دو سیٹوں کے لیے تین ممالک کے درمیان مقابلہ تھا جس میں روس تیسرے نمبر پر رہا۔

متعلقہ عنوان :