عالمی مالیاتی فنڈ کے یورپی قرض دہندگان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں
ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:29
(جاری ہے)
انھوں نے واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے یورپی قرض دہندگان کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف کے یونان سے مطلوبہ مالی اہداف زیادہ ہیں خاص کر 2018 ء کے بعد مجموعی قومی پیداوار کا 3.5 فیصد کی شرح سے فاضل بجٹ کا ہدف موجودہ حالات سے ہم آہنگ نہیں ہے۔انھوں نے کہا کہ ہم فنڈ کے مجموعی قومی پیداوارکے 1.5فیصد تک فاضل بجٹ کے ہدف کی حمایت کر سکتے ہیں لیکن قرضے کے بوجھ کو کم کرنے کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بھارت ، ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
-
امریکی صدرنے چین ، جاپان، روس اوربھارت کو زینو فوبیا کا شکار قرار دے دیا
-
امریکا میں فریج سے 4 نومولود بچوں کی لاشیں ملنے کا کیس معمہ بن گیا
-
قطرامریکی دبا ئوپرحماس قیادت کو ملک سے بے دخل کرنے پرتیار
-
اسرائیل اور حماس میں غزہ جنگ بندی پر معاہدہ ہونے کا امکان
-
جرمنی میں مسلمان طلبہ کے زیراثر بڑی تعداد میں عیسائی بچے اسلام قبول کرنے لگے
-
سعودی عرب میں پچھلے سال انٹرنیٹ کے استعمال کا تناسب 99 فی صد تک پہنچ گیا
-
کینیڈا نے ہردیپ سنگھ کے قتل کے الزام میں تین بھارتی شہری گرفتارکرلیے،فرد جرم عائد
-
شمالی غزہ مکمل قحط کا شکار ہو چکا ہے، اقوام متحدہ
-
نیویارک میں ہوٹلز کے کرایے آسمان سے باتیں کرنے لگے
-
اسرائیل نے رفح سے لوگوں کو نکالنے کا منصوبہ امریکہ اورامدادی تنظیموں کو بتا دیا
-
بھارت،ڈاکٹر نے اپنی ماں، بیوی اور دوبچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.