ہیلری کلنٹن کی ای میل کے معاملہ کی دوبارہ تحقیقات شروع کرنے کی ضرورت ہے٬ ڈائریکٹر ایف بی آئی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:26

واشنگٹن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کومی نے کانگریس کو بتایا کہ ہیلری کلنٹن کی ای میل کے معاملہ کی دوبارہ تحقیقات شروع کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

تفتیش کاروں نے انکشاف کیا ہے کہ ایک غیر متعلقہ معاملہ سے متعلق نئی ای میلز سامنے آئی ہیں جو تحقیقات کی متقاضی ہیں۔ کومی نے کہا کہ تفتیش کار اس بات کا تعین کریں گے کہ کیا ان میلز میں کوئی معلومات تو نہیں۔

متعلقہ عنوان :