بجلی بند رہے گی

ہفتہ 29 اکتوبر 2016 11:26

فیصل آباد۔28 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 اکتوبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق٬ برقی لائنوں کی ضروری مرمت ٬توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث29 اکتوبر کو صبح آٹھ سے دوپہر بارہ بجے تک 66 کے وی نیا لاہورگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیا لاہور ٹو٬پینسرہ٬سعیدآباد٬سعید آباد ٹواور گوجرہ موڑ فیڈردوپہر ساڑھے بارہ سے سہ پہر ساڑھے چار بجے تک 66 کے وی نیا لاہور گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے پکا انا٬نیا لاہور- ون٬ایچ اے آر ٹیکسٹائل مل٬مختار ٹیکسٹائل مل اور سحرش فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے بچیکی فیڈر132 کے وی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نامدار٬صوفی دی کوٹھی اور لنڈیانوالا فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی نشاط آباد گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے رضا ٹائون فیڈر66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے بیسٹ ایکسپورٹ اور موبلنک فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی کما لیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سول لائن فیڈرجبکہ29 اکتوبر کوصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی لنڈیانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے منیر شہید فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی یونیورسٹی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے عیدگاہ روڈ فیڈر30اکتوبر کو صبح ساڑھے آٹھ سے دوپہراڑھائی بجے تک 132 کے وی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے قادر بخش فیڈرصبح سات سے دن گیارہ بجے تک 132 کے وی نڑوالا روڈگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سندھو٬ رحمان آباد٬پروکیانوالا٬شہبازپور٬خورد٬ماشاء اللہ اور الیاس فیڈرصبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی فیکٹری ایریا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سرکلر روڈ٬ کچہری روڈاور ریلوے روڈ فیڈر31اکتوبر کو صبح نو سے سہ پہر تین بجے تک 132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے المصطفٰی ٬راوی اورنیو ستیانہ فیڈر 132 کے وی چنیوٹ روڈ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے مغل پورہ فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک موٹروے سٹی فیڈرصبح ساڑھے آٹھ سے دوپہر اڑھائی بجے تک 132 کے وی ملت روڈگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے نیو ڈرائی پورٹ فیڈر132 کے وی کمالیہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے سول لائن فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132 کے وی جڑانوالا گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے گوگیرہ فیڈر 132 کے وی ستیانہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے المصطفیٰ فیڈر 66 کے وی او ٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ہجویری پارک فیڈر 132 کے وی نشاط آبادگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ہمدرد فیڈر132 کے وی اوٹی پی گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے شادمان اور ڈی ایچ کیو فیڈر صبح آٹھ سے دوپہر دو بجے تک 132 کے وی چک جھمرہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے ایف ایس ایم٬سلطان نگر٬ سکارپ ون اینڈ ٹو٬پارکو٬صداقت ٹیکسٹائل٬ دارلاحسان٬ صداقت کمال٬برنالہ٬ZTM٬رسول پور٬جھمرپ سٹی٬ساندل٬VAC(صداقت کمال) اور کینال روڈصبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی کمال پورگرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے جیون شاہ اور المرتضیٰ فیڈرسے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

متعلقہ عنوان :